مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(تَلَأْلُؤُ أَعْضَاءِ الوُضُوءِ) باب: وضو کے اعضاء کا چمکنا
حدیث نمبر: 291
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ( تَبْلُغُ الْحِلْيَةُ مِنَ الْمُؤْمِنَ حَيْثُ يَبْلُغُ الْوَضُوءُ ). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کا زیور وہاں تک ہو گا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے۔“ اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا ہے۔