مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2878
باب: ولاء کی خرید و فروخت
(بَيْعُ الوَلَاءِ وَشِرَاؤُهُ)
حدیث نمبر: 2878
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْوَلَاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”«الْوَلَاءَ» (ولاء) کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے“۔ متفق علیہ۔