مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(مَنْعُ البَيْعِ عَلَى بَيْعِ غَيْرِهِ وَخِطْبَةِ النِّكَاحِ عَلَى خِطْبَةِ غَيْرِهِ) باب: کسی کی خرید پر خرید رکھنا اور نکاح کے پیغام پر پیغام بھیجنا منع ہے
حدیث نمبر: 2850
وَعَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبِعِ الرَّجُلُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ وَلَا يَخْطِبْ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ إِلَّا أنْ يأذَنَ لَهُ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرے نہ اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغامِ نکاح بھیجے مگر یہ کہ وہ اسے اجازت دے دے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔