مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(بَيَانُ بَيْعِ المَالِ قَبْلَ قَبْضِهِ) باب: مال کو قبضہ میں لینے سے پہلے بیچنے کا بیان
حدیث نمبر: 2844
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِيعهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيه»الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص غلہ خرید لے تو وہ اسے قبضہ میں لینے سے پہلے فروخت نہ کرے۔ ‘‘ متفق علیہ۔