مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(بَيَانُ بَيْعِ التَّمْرِ الجَافِّ) باب: خشک کھجور کے بدلے میں فروخت کا بیان
حدیث نمبر: 2838
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْخَصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا مِنَ التَّمْرِ فِيمَا دُونَ خَمْسَة أوسق أَو خَمْسَة أوسق شكّ دَاوُد ابْن الْحصينالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ وسق یا اس سے کم خشک کھجور کے اندازہ سے تازہ کھجوروں کو بیچنے کی اجازت فرمائی۔ ‘‘ داؤد بن حصین راوی کو پانچ یا پانچ سے کم میں شک ہوا۔ متفق علیہ۔