مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(كَيْفِيَّةُ أَخْذِ الهَدِيَّةِ عَلَى القَرْضِ) باب: قرض پہ ہدیہ لینا کیسا ہے
حدیث نمبر: 2832
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَقْرَضَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَلَا يَأْخُذُ هَدِيَّةً» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي تَارِيخِهِ هَكَذَا فِي الْمُنْتَقىالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدمی، آدمی کو قرض دے تو پھر وہ ہدیہ قبول نہ کرے۔ ‘‘ امام بخاری نے اسے تاریخ میں روایت کیا، اور المنتقی میں بھی اسی طرح ہے۔ لم اجدہ، رواہ البخاری فی تاریخہ۔