مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2799
باب: متقی تاجر کی فضیلت
(فَضِيلَةُ التَّاجِرِ المُتَّقِي)
حدیث نمبر: 2799
وَعَن عبيد بنِ رفاعةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «التُّجَّارُ يُحْشَرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فُجَّارًا إِلَّا مَنِ اتَّقَى وَبَرَّ وَصَدَقَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
عبید بن رفاعہ اپنے والد (رضی اللہ عنہ) سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تاجروں کو روزِ قیامت فاجروں کے زمرے میں جمع کیا جائے گا بجز اس کے جس نے تقویٰ اختیار کیا، نیکی کی اور سچ بولا۔“ یہ حدیث صحیح ہے، اسے ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے روایت کیا ہے۔