مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(دُعَاءٌ لِمَنْ يَتَسَاهَلُ فِي البَيْعِ وَالشِّرَاءِ) باب: خرید و فروخت میں نرمی کرنے والے کے لیے دعا کی گئی
حدیث نمبر: 2790
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ وَإِذَا اشْتَرَى وَإِذَا اقْتَضَى رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ اس آدمی پر رحم فرمائے جو بیچتے، خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔