مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(إِحْدَى الثَّلَاثِ القُرَى لِلْهِجْرَةِ) باب: حجرت کے لیے تین بستیوں میں سے ایک
حدیث نمبر: 2752
وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ: أَيَّ هَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةِ نَزَلْتَ فَهِيَ دَارُ هِجْرَتِكَ الْمَدِينَةِ أَوِ الْبَحْرَيْنِ أَوْ قِنَّسْرِينَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی کہ آپ ان تینوں، مدینہ یا بحرین یا قنسرین، میں سے جہاں بھی قیام فرمائیں وہ آپ کا دار ہجرت ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔