مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2698
باب: احرام کی حالت میں موذی جانور کو مارا جا سکتا ہے
(جَوَازُ قَتْلِ الحَيَوَانَاتِ المُؤْذِيَةِ فِي حَالَةِ الإِحْرَامِ)
حدیث نمبر: 2698
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: خَمْسٌ لَا جُنَاحَ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ فِي الْحَرَمِ وَالْإِحْرَامِ : الْفَأْرَةُ، وَالْغُرَابُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ چیزیں ایسی ہیں جنہیں حرم میں اور حالت احرام میں قتل کر دینے پر کوئی گناہ نہیں: چوہیا، کوا، چیل، بچھو اور کاٹنے والا کتا۔“ متفق علیہ۔