مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2681
باب: حالت احرام میں نکا ح کرنا
(عَقْدُ النِّكَاحِ فِي حَالَةِ الإِحْرَامِ)
حدیث نمبر: 2681
وَعَنْ عُثْمَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يُنْكِحُ ، وَلَا يَخْطُبُ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”محرم نہ اپنا نکاح کرے، نہ کسی کا نکاح کرائے اور نہ ہی پیغامِ نکاح بھیجے۔“ (رواہ مسلم)۔