مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2647
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کترنے کا بیان
(بَيَانُ تَقْصِيرِ شَعْرِ النَّبِيِّ ﷺ)
حدیث نمبر: 2647
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ: إِنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِنْدَ الْمَرْوَةَ بِمِشْقَصٍ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، معاویہ رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ میں نے مروہ کے پاس تیر کے بھال سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بال کترے۔ متفق علیہ۔