مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2642
باب: ذبح ہونے والے قربانی کے جانور کا حکم ، بروایت ابوداؤد و دارمی
(حُكْمُ ذَبْحِ الْهَدْيِ، بِرِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ وَالدَّارِمِي)
حدیث نمبر: 2642
وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ، عَنْ نَاجِيةَ الْأَسْلَمِيِّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوداؤد اور دارمی نے اسے ناجیہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ» ”اس کی سند صحیح ہے، اسے ابوداؤد اور دارمی نے روایت کیا ہے“۔