مشكوة المصابيح
كتاب العلم— علم کا بیان
(بَعْضُ الأَحَادِيثِ عَنِ التَّفَكُّرِ لِلْعُلَمَاءِ) باب: علماء کے لیے غور و فکر کی کچھ احادیث
حدیث نمبر: 264
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ: «مَنْ جَعَلَ الْهُمُومَ» إِلَى آخِرهالشیخ عبدالستار الحماد
بیہقی رحمہ اللہ نے «شعب الإيمان» میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول: «مَنْ جَعَلَ الْهُمُومَ . . .» ”جس نے تمام فکروں کو (ایک ہی فکر بنا لیا)“ سے آخر تک روایت کیا ہے۔