مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2636
باب: گائے اور اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ شریک ہوں
(عَدَدُ الْمُشَارِكِينَ فِي أُضْحِيَةِ الْبَقَرَةِ وَالْبَعِيرِ)
حدیث نمبر: 2636
وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے حدیبیہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونٹ اور گائے کو سات سات آدمیوں کی طرف سے (بطور قربانی) نحر کیا۔ «رَوَاهُ مُسْلِمٌ» ”اسے مسلم نے روایت کیا ہے“۔