مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(عَدَدُ الْمُشَارِكِينَ فِي أُضْحِيَةِ الْبَقَرَةِ وَالْبَعِيرِ) باب: گائے اور اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ شریک ہوں
حدیث نمبر: 2636
وَعَن جابرٍ قَالَ: نحَرْنا مَعَ رَسولِ اللَّهِ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَة. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے حدیبیہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونٹ اور گائے کو سات سات آدمیوں کی طرف سے (بطور قربانی) نحر کیا۔ رواہ مسلم۔