مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2609
باب: ضعیف لوگ رات کو ہی مزدلفہ سے منٰی روانہ ہو سکتے ہیں
(إِمْكَانُ انْصِرَافِ الضُّعَفَاءِ لَيْلًا مِنْ مُزْدَلِفَةَ إِلَى مِنًى)
حدیث نمبر: 2609
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: "أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں بھی ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات اپنے اہل خانہ کے ضعیف افراد کے ساتھ پہلے (منیٰ) روانہ کر دیا تھا۔ متفق علیہ۔