مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(إِمْكَانُ انْصِرَافِ الضُّعَفَاءِ لَيْلًا مِنْ مُزْدَلِفَةَ إِلَى مِنًى) باب: ضعیف لوگ رات کو ہی مزدلفہ سے منٰی روانہ ہو سکتے ہیں
حدیث نمبر: 2609
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَة الْمزْدَلِفَة فِي ضعفة أَهلهالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں بھی ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات اپنے اہل خانہ کے ضعیف افراد کے ساتھ پہلے (منیٰ) روانہ کر دیا تھا۔ متفق علیہ۔