مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2599
باب: عرفہ کے دن کی دعا ایک بہترین دعا ، بروایت ترمذی
(دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ هُوَ أَفْضَلُ الدُّعَاءِ، بِرِوَايَةِ التِّرْمِذِي)
حدیث نمبر: 2599
وَرَوَى مَالِكٌ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَى قَوْلِهِ "لَا شَرِيكَ لَهُ ".الشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک رحمہ اللہ نے طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے «لَا شَرِيكَ لَهُ» ”اس کا کوئی شریک نہیں“ تک روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔