مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2597
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عرفہ میں خطبہ دینا
(خُطْبَةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَرَفَةَ)
حدیث نمبر: 2597
وَعَنْ خَالِدِ بْنِ هَوْذَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ ، قَائِمًا فِي الرِّكَابَيْنِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
خالد بن ہوذہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عرفہ کے دن اونٹ کی دونوں رکابوں میں پاؤں رکھ کر کھڑے ہو کر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔