مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2589
باب: حجر اسود کو چُومنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
(تَقْبِيلُ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ سُنَّةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
حدیث نمبر: 2589
وَعَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "رَأَيْتُ عُمَرَ يُقَبِّلُ الْحَجَرَ، وَيَقُولُ: إِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ مَا تَنْفَعُ وَلَا تَضُرُّ ، وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُقَبِّلُكَ مَا قَبَّلْتُكَ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عابس بن ربیعہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ حجر اسود کو بوسہ دے رہے ہیں اور فرما رہے ہیں: ”میں خوب جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے، تو نفع و نقصان کا مالک نہیں؛ اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے کبھی بوسہ نہ دیتا۔“ متفق علیہ۔