مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2531
باب: عراق والوں کی میقات
(مِيقَاتُ أَهْلِ العِرَاقِ)
حدیث نمبر: 2531
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَّتَ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ ( رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ ).الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل عراق کے لیے ذات عرق کو میقات قرار دیا۔ اس کی سند صحیح ہے، اسے ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔