مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2523
باب: جو حج کا ارادہ کرے اسے حج میں جلدی کرنی چاہیے
(مَنْ أَرَادَ الحَجَّ فَلْيُعَجِّلْ)
حدیث نمبر: 2523
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيُعَجِّلْ ( رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ جلدی کرے۔“ حسن، رواہ ابوداؤد و الدارمی۔