مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(الاسْتِعَاذَةُ مِنْ شَرِّ غُرُوبِ القَمَرِ) باب: چاند کے غروب ہونے کی برائی سے پناہ مانگنا
حدیث نمبر: 2475
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ فَقَالَ: «يَا عَائِشَةُ اسْتَعِيذِي بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ هَذَا فَإِنَّ هَذَا هُوَ الْغَاسِقُ إِذا وَقب» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کی طرف دیکھا تو فرمایا: ’’عائشہ رضی اللہ عنہ ! اس کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ یہی وہ غاسق ہے جب بے نور ہو جائے۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔