مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2472
باب: برا سننے ، دیکھنے ، بولنے اور دوسری برائیوں سے پناہ مانگنا
(الاسْتِعَاذَةُ مِنْ سُوءِ السَّمْعِ وَالبَصَرِ وَالقَوْلِ وَغَيْرِهَا مِنَ الشُّرُورِ)
( وَعَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي تَعْوِيذًا أَتَعَوَّذُ بِهِ قَالَ: قُلِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَشَرِّ بَصَرِي وَشَرِّ لِسَانِي وَشَرِّ قَلْبِي وَشَرِّ مَنِيِّي ). رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ.شُتیر بن شکل بن حُمید اپنے والد ( شکل بن حمید رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! مجھے کوئی ایسا دم سکھائیں کہ میں اس کے ذریعے پناہ حاصل کیا کروں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم کہو: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي» ”اے اللہ! میں اپنے کان، اپنی آنکھ، اپنی زبان، اپنے دل اور اپنی منی کی برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔““ (اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد والترمذی والنسائی)۔