مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(الدُّعَاءُ عِنْدَ الصُّعُودِ وَالنُّزُولِ) باب: اوپر چڑھتے اور اترتے وقت یہ دعا پڑھنا چاہیے
حدیث نمبر: 2453
وَعَن جابرٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا وَإِذَا نَزَلْنَا سبحنا. رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ہم اوپر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب نیچے اترتے تو سبحان اللہ کہتے تھے۔ رواہ البخاری۔