مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(دُعَاءُ الخَوْفِ مِنَ العَدُوِّ) باب: دشمن سے خوف کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 2441
وَعَنْ أَبِي مُوسَى: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ من شرورهم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی قوم سے اندیشہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں دعا فرماتے تھے: ’’اے اللہ ہم ان کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں، اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔