مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(دُعَاءٌ مَسْنُونٌ عِنْدَ النَّوْمِ، رِوَايَةُ أَحْمَد) باب: سوتے وقت کی مسنون دعا ، بروایت احمد
حدیث نمبر: 2401
وَرَوَاهُ أَحْمد عَن الْبَراءالشیخ عبدالستار الحماد
اور امام احمد ؒ نے براء رضی اللہ عنہ سے اسے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ احمد۔