مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(لَا فَائِدَةَ لِأَيِّ عَمَلٍ بِلَا رَحْمَةِ اللَّهِ) باب: اللہ تعالیٰ کی رحمت کے بغیر کسی بھی عمل کا فائدہ نہیں
حدیث نمبر: 2372
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُدْخِلُ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ الْجَنَّةَ وَلَا يُجِيرُهُ مِنَ النَّارِ وَلَا أَنا إِلا برحمةِ الله» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کسی کا عمل اسے جنت میں داخل کرا سکتا ہے نہ اسے جہنم سے بچا سکتا ہے اور میں بھی اللہ کی رحمت کے ساتھ (جنت میں جاؤں گا)۔ ‘‘ رواہ مسلم۔