مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(تِسْعٌ وَتِسْعُونَ رَحْمَةً مَحْفُوظَةٌ لِيَوْمِ القِيَامَةِ) باب: ننانوے رحمتیں قیامت کے دن کے لئے محفوظ
حدیث نمبر: 2366
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ سَلْمَانَ نَحْوُهُ وَفِي آخِرِهِ قَالَ: «فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أَكْمَلَهَا بِهَذِهِ الرَّحْمَة»الشیخ عبدالستار الحماد
صحیح مسلم میں سلمان سے مروی روایت اسی طرح ہے، اور اس کے آخر میں ہے، فرمایا: ’’پس جب روز قیامت ہو گا تو وہ اس رحمت سے ان (ننانوے رحمتوں) کو مکمل (سو) فرمائے گا۔ ‘‘ رواہ مسلم۔