مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2337
باب: بخشنے سے اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آتی ، بروایت احمد و دارمی
(الغُفْرَانُ لَا يُنْقِصُ مِنْ خَزَائِنِ اللَّهِ شَيْئًا، بِرِوَايَةِ أَحْمَد وَالدَّارِمِي)
حدیث نمبر: 2337
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالدَّارِمِيُّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد اور امام دارمی نے اسے ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد (5/167 ح 21804، 5/172 ح 21505) و الدارمی (2/322 ح 2791)۔