مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(الغُفْرَانُ لَا يُنْقِصُ مِنْ خَزَائِنِ اللَّهِ شَيْئًا، بِرِوَايَةِ أَحْمَد وَالدَّارِمِي) باب: بخشنے سے اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آتی ، بروایت احمد و دارمی
حدیث نمبر: 2337
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: هَذَا حَدِيث حسن غَرِيبالشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد اور امام دارمی نے اسے ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد (۵ / ۱۶۷ ح ۲۱۸۰۴، ۵ / ۱۷۲ ح ۲۱۵۰۵) و الدارمی (۲ / ۳۲۲ ح ۲۷۹۱)۔