مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2330
باب: اعترافِ گناہ توبہ کی اولین سیڑھی ہے
(اِعْتِرَافُ الذَّنْبِ تَوْبَةٌ فِي أَوَّلِ سُلَّمِهَا)
حدیث نمبر: 2330
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ الْعَبَدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ الله عَلَيْهِ»الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب بندہ اعتراف کر لیتا ہے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ بھی (رحمت کے ساتھ) اس پر رجوع فرماتا ہے۔“ متفق علیہ، رواہ البخاری (4141) و مسلم۔