مشكوة المصابيح
كتاب العلم— علم کا بیان
(وَعِيدٌ عَلَى رِوَايَةِ حَدِيثٍ كَاذِبٍ) باب: جھوٹی حدیث بیان کرنے پر وعید
حدیث نمبر: 233
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَجَابِرٍ، وَلَمْ يَذْكُرِ: "اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَنِّي إِلَّا مَا عَلِمْتُمْ ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ماجہ نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن ابن ماجہ نے یہ الفاظ: ”مجھ سے حدیث بیان کرتے وقت احتیاط کرو اور وہی حدیث بیان کرو جس کے بارے میں تمہیں علم ہو۔“ ذکر نہیں کیے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ زبیر علی زئی
´جھوٹی حدیث بیان کرنے پر وعید`
«. . . وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَجَابِرٍ وَلَمْ يَذْكُرِ: «اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَنِّي إِلَّا مَا علمْتُم» . . .»
". . . ابن ماجہ نے ابن مسعود اور جابر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے لیکن «اتقو الحديث» الخ کا ذکر نہیں کیا۔ . . ." [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْعِلْمِ: 233]

تحقیق الحدیث:
صحیح ہے۔
◄ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سنن ترمذی [2257] میں بھی موجود ہے، امام ترمذی نے فرمایا: «هذا حديث حسن صحيح»
◄ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ والی حدیث مسند أحمد [3؍303] وغیرہ میں بھی موجود ہے اور شواہد کے ساتھ صحیح ہے۔
◄ حدیث مذکور متواتر ہے۔ دیکھئے: [قطف الازهار المتناثره فى الاخبار المتواتره ح 1] [لفظ اللآلي المتناثره فى الاحاديث المتواتره 71] اور [نظم المتناثره من الحديث المتواتر ح1]

درج بالا اقتباس اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح، حدیث/صفحہ نمبر: 233 سے ماخوذ ہے۔