مشكوة المصابيح
كتاب العلم— علم کا بیان
(وَعِيدٌ عَلَى رِوَايَةِ حَدِيثٍ كَاذِبٍ) باب: جھوٹی حدیث بیان کرنے پر وعید
حدیث نمبر: 233
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَجَابِرٍ وَلَمْ يَذْكُرِ: «اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَنِّي إِلَّا مَا علمْتُم»الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ماجہ نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے لیکن ابن ماجہ نے یہ الفاظ: ’’مجھ سے حدیث بیان کرتے وقت احتیاط کرو اور وہی حدیث بیان کرو جس کے بارے میں تمہیں علم ہو۔ ‘‘ ذکر نہیں کئے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ زبیر علی زئی
´جھوٹی حدیث بیان کرنے پر وعید`
«. . . وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَجَابِرٍ وَلَمْ يَذْكُرِ: «اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَنِّي إِلَّا مَا علمْتُم» . . .»
”. . . ابن ماجہ نے ابن مسعود اور جابر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے لیکن «اتقو الحديث» الخ کا ذکر نہیں کیا۔ . . .“ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْعِلْمِ: 233]

تحقیق الحدیث:
صحیح ہے۔
◄ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سنن ترمذی [2257] میں بھی موجود ہے، امام ترمذی نے فرمایا: «هذا حديث حسن صحيح»
◄ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ والی حدیث مسند أحمد [3؍303] وغیرہ میں بھی موجود ہے اور شواہد کے ساتھ صحیح ہے۔
◄ حدیث مذکور متواتر ہے۔ دیکھئے: [قطف الازهار المتناثره فى الاخبار المتواتره ح 1] [لفظ اللآلي المتناثره فى الاحاديث المتواتره 71] اور [نظم المتناثره من الحديث المتواتر ح1]

درج بالا اقتباس اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح، حدیث/صفحہ نمبر: 233 سے ماخوذ ہے۔