مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2274
باب: مجلس میں اللہ کو یاد نہ کرنا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجنا عذاب کا باعث
(عَدَمُ ذِكْرِ اللّٰهِ وَعَدَمُ الصَّلَاةِ عَلَى الرَّسُولِ ﷺ فِي الْمَجْلِسِ سَبَبٌ لِلْعَذَابِ)
حدیث نمبر: 2274
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ( صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ): "مَا جَلَسَ قَوْمٌ مَجْلِسًا لَمْ يَذْكُرُوا اللَّهَ فِيهِ، وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَى نَبِيِّهِمْ، إِلَّا كَانَ عَلَيْهِمْ تِرَةً ، فَإِنْ شَاءَ عَذَّبَهُمْ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُمْ ( رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھ کر اللہ کا ذکر کریں نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجیں تو یہ (مجلس) ان کے لیے باعثِ حسرت و نقصان ہو گی، اگر وہ چاہے تو انہیں عذاب دے اور اگر چاہے تو انہیں بخش دے۔“ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (3380) و احمد (2 / 463 ح 9965 و سندہ صحیح)