مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(إِذَا كَانَ شِرَاكُ النَّعْلِ فَلْيُسْأَلِ اللّٰهَ) باب: جوتے کا تسمہ بھی ہو تو اللہ سے مانگا جائے
حدیث نمبر: 2252
زَادَ فِي رِوَايَةٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ مُرْسَلًا «حَتَّى يَسْأَلَهُ الْمِلْحَ وَحَتَّى يَسْأَلَهُ شِسْعَهُ إِذَا انْقَطع» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
اور ثابت بُنانی سے مروی مرسل روایت میں اتنا اضافہ ہے: ’’حتیٰ کہ وہ نمک بھی اس سے مانگے اور حتیٰ کہ جب اس کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی (۹ / ۳۶۰۴)۔