مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(الدُّعَاءُ نَافِعٌ لِلْمَاضِي وَالْمُسْتَقْبَلِ كِلَيْهِمَا، بِرِوَايَةِ أَحْمَد) باب: دعا ماضی اور مستقبل دونوں کے لئے فائدہ مند ہے ، بروایت احمد
حدیث نمبر: 2235
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ. وَقَالَ التِّرْمِذِيّ هَذَا حَدِيث غَرِيبالشیخ عبدالستار الحماد
اور امام احمد نے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ سندہ ضعیف رواہ احمد (۵ / ۲۳۴ ح ۲۲۳۹۴)۔