مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن— كتاب فضائل القرآن
(نِسْيَانُ الْقُرْآنِ يَجْلِبُ الْجُذَامَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) باب: قرآن کو بھولنے سے قیامت کے دن کوڑھ کی بیماری
حدیث نمبر: 2200
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا من امْرِئٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ ثُمَّ يَنْسَاهُ إِلَّا لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَجْذَمَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ والدارميالشیخ عبدالستار الحماد
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص قرآن پڑھتا ہو لیکن پھر وہ اسے بھول جائے تو وہ روز قیامت حالت کوڑھ میں اللہ سے ملاقات کرے گا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف۔