مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن— كتاب فضائل القرآن
(فَضِيلَةُ قِرَاءَةِ سُورَةِ يَسِينَ فِي بَدَايَةِ الْيَوْمِ) باب: دن کے شروع میں سورۃ یٰسین پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2177
وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ (يس) فِي صَدْرِ النَّهَارِ قضيت حَوَائِجه» رَوَاهُ الدَّارمِيّ مُرْسلاالشیخ عبدالستار الحماد
عطاء بن ابی رباح ؒ بیان کرتے ہیں، مجھے خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص دن کے پہلے حصے میں سورۂ یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی تمام ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں۔ ‘‘ امام دارمی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف۔