مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن— كتاب فضائل القرآن
(فَضِيلَةُ قِرَاءَةِ آلِ عِمْرَانَ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ) باب: سورۂ آل عمران جمعہ کے دن پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2172
وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: مَنْ قَرَأَ سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْل. رَوَاهُ الدَّارمِيّالشیخ عبدالستار الحماد
مکحول بیان کرتے ہیں، جو شخص جمعہ کے روز سورۂ آل عمران پڑھتا ہے تو رات تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ اسنادہ صحیح، رواہ الدارمی۔