مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن— كتاب فضائل القرآن
(فَضِيلَةُ آلِ عِمْرَانَ آخِرِ آيَاتِهَا) باب: سورۃ آل عمران کی آخری آیات کی فضیلت
حدیث نمبر: 2171
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَنْ قَرَأَ آخِرَ آلِ عِمْرَانَ فِي لَيْلَة كتب لَهُ قيام لَيْلَة. رَوَاهُ الدَّارمِيّالشیخ عبدالستار الحماد
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جو شخص رات کے کسی حصہ میں سورۂ آل عمران کا آخری حصہ پڑھتا ہے، اس کے لیے رات کے قیام کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔ اسنادہ ضعیف۔