مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن— كتاب فضائل القرآن
(كثرة قراءة القرآن سبب لتنقية القلب) باب: قرآن کا زیادہ پڑھنا دل کی صفائی کا ذریعہ
حدیث نمبر: 2168
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذِهِ الْقُلُوبَ تَصْدَأُ كَمَا يَصْدَأُ الْحَدِيدُ إِذَا أَصَابَهُ الْمَاءُ» . قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا جِلَاؤُهَا؟ قَالَ: «كَثْرَةُ ذِكْرِ الْمَوْتِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ» . رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ دل زنگ آلودہو جاتے ہیں جس طرح لوہا پانی لگنے سے زنگ آلود ہو جاتا ہے۔ ‘‘ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! ان کی چمک ک�� طرح آتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’موت کو کثرت سے یاد کرنا اور قرآن کی تلاوت کرنا۔ ‘‘ بیہقی نے چاروں احادیث کو شعب الایمان میں ذکر کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔