مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن— كتاب فضائل القرآن
(آيَةٌ وَاحِدَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ بِرِوَايَةِ الدَّرْمِي) باب: ایک آیت جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے بروایت دارمی
حدیث نمبر: 2152
وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ مُرْسَلًا وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌالشیخ عبدالستار الحماد
امام دارمی ؒ نے خالد بن معدان سے اسے مرسل روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ الدارمی۔