مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(لَا تَتْرُكُوا أَرْبَعَةَ أَشْيَاءَ، قَوْلُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چار چیزوں کو نہ چھوڑنا
حدیث نمبر: 2070
وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صِيَامُ عَاشُورَاءَ وَالْعَشْرِ، وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، وَرَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ، رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
حفصہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ چار امور ہیں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ترک نہیں کیا کرتے تھے: یومِ عاشورا کا روزہ، ذوالحجہ کے دس روزے، ہر ماہ کے تین روزے اور فجر سے پہلے دو رکعتیں۔ سندہ ضعیف۔