مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(لَا تَتْرُكُوا أَرْبَعَةَ أَشْيَاءَ، قَوْلُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چار چیزوں کو نہ چھوڑنا
حدیث نمبر: 2070
وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِيَامُ عَاشُورَاءَ وَالْعَشْرِ وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَرَكْعَتَانِ قبل الْفجْر» . رَوَاهُ النَّسَائِيّالشیخ عبدالستار الحماد
حفصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، چار امور ہیں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ترک نہیں کیا کرتے تھے: یوم عاشورا کا روزہ، ذوالحجہ کے دس روزے، ہر ماہ تین روزے اور فجر سے پہلے دو رکعتیں۔ سندہ ضعیف۔