مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(صَوْمُ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ شُكْرًا لِلنَّجَاةِ مِنْ فِرْعَوْنَ) باب: موسیٰ علیہ السلام کا فرعون سے نجات کے شکرانے کے طور پر روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 2066
وَذَكَرَ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ فِي بَابِ الْأُضْحِيَّةِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث «مَا مِنْ أَيَّامٍ أَحَبُّ إِلَى اللّٰهِ» ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی دن زیادہ محبوب نہیں“ باب الاضحیہ میں ذکر کی گئی ہے۔ ضعیف۔