مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(الصِّيَامُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مَعَ يَوْمٍ سَابِقٍ أَوْ بَاعِدٍ) باب: جمعہ کے دن کا روزہ پچھلا یا اگلا دن ملاکر رکھے
حدیث نمبر: 2051
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَصُومُ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَن بِصَوْم قبله أَو بِصَوْم بعده»الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی صرف جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے، الاّ یہ کہ وہ اس سے پہلے یا اس کے بعد روزہ رکھے۔ ‘‘ متفق علیہ۔