مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(ذِكْرُ صِيَامِ عَشَرَةِ أَيَّامِ ذُو الْحِجَّةِ) باب: ذوالحجہ کے دس دن کے روزوں کا ذکر
حدیث نمبر: 2043
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِما فِي الْعشْر قطّ. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (ذوالحجہ کے) عشرہ میں کبھی روزے سے نہیں دیکھا۔ رواہ مسلم۔