مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(رُخْصَةُ فِطْرِ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ) باب: سفر میں روزہ توڑنے کی گنجائش ہے
حدیث نمبر: 2024
وَفِي رِوَايَة لمُسلم عَن جَابر رَضِي الله عَنهُ أَنه شرب بعد الْعَصْرالشیخ عبدالستار الحماد
صحیح مسلم میں جابر رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ آپ نے عصر کے بعد (پانی) پیا۔ رواہ مسلم۔